اے این ایف کی کارروائی ، 18 کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار
اسلام آباد (اے پی پی) اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے۔۔
13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 18 کلو گرام چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کے دوران مانسہرہ بائی پاس کے قریب گاڑی سے 18کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔