آئیسکو کاضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث آج عارضی بجلی بندش کا شیڈول

آئیسکو کاضروری سسٹم مینٹیننس کے  باعث آج عارضی بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث آج عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔۔۔

ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/ اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد، راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں