آر پی او کی تھانہ وارث خان میں کھلی کچہری مسائل فوری حل کرنے کے احکامات

آر پی او کی تھانہ وارث خان میں کھلی کچہری  مسائل فوری حل کرنے کے احکامات

راولپنڈی(این این آئی) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے تھانہ وارث خان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔۔

جہاں شہریوں کی درخواستوں پر فوری کارروائی کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے گئے ۔ بعد ازاں آر پی او نے تھانہ وارث خان کا دورہ بھی کیا اور فرنٹ ڈیسک، حوالات اور دیگر امور کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں