مون سون سے قبل اسلام آباد میں صفا ئی مہم کا آغاز

مون سون سے قبل اسلام آباد میں صفا ئی مہم کا آغاز

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر مون سون سیزن سے قبل شہر بھر میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔۔۔

ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے بتایا کہ مہم کے تحت شہر بھر کے نالوں کی صفائی کی جارہی ہے ، ندی نالوں کے ارد گرد بنائی گئی تجاوزات کا بھی خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے ، اس کے علاوہ شہر بھر میں مین ہولز کے حوالے سے تمام ایریاز کا جائزہ لیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں