آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد (اے پی پی آئیسکو نے آج کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔
ترجمان آئیسکو کی جانب جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments