راولپنڈی ،7جواری گرفتار ،دائو پر لگی رقم برآمد

راولپنڈی ،7جواری  گرفتار ،دائو پر لگی رقم برآمد

راولپنڈی ( خبر نگار ) صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 افراد کو گرفتار کر لیا،زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 35 ہزار روپے ، 6 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ہوئے ،صادق آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

 صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 افراد کو گرفتار کر لیا،زیر حراست افراد سے داؤ پر لگی رقم 35 ہزار روپے ، 6 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد ہوئے ،صادق آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...