15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا شخص گرفتار
راولپنڈی ( خبر نگار) ریس کورس پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتارکر لیا،مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے میرے بیٹے سے نازیبا حرکات کیں، ریس کورس پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔
ریس کورس پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتارکر لیا،مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے میرے بیٹے سے نازیبا حرکات کیں، ریس کورس پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments