امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع

امتحانی فارم کی تاریخ میں توسیع

ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر سید شرف علی شاہ نے جماعت نہم و دہم سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20مئی تک توسیع کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر سید شرف علی شاہ نے جماعت نہم و دہم سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20مئی تک توسیع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں