ضمانت میں 17جون تک توسیع

ضمانت میں 17جون تک توسیع

سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر نیب انکوائری اور ضمانت سے متعلق درخواست پر پیپلز پارٹی کے رہنما منظور حسین وسان کی ضمانت میں17جون تک توسیع کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر نیب انکوائری اور ضمانت سے متعلق درخواست پر پیپلز پارٹی کے رہنما منظور حسین وسان کی ضمانت میں17جون تک توسیع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں