مساجد میں جراثیم کش اسپرے جاری

مساجد میں جراثیم کش اسپرے جاری

کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے ڈی ایم سی ایسٹ کی جانب سے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں مساجداور تروایح کے دیگرمقامات پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے ڈی ایم سی ایسٹ کی جانب سے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ اس سلسلے میں مساجداور تروایح کے دیگرمقامات پر جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں