خدا کی بستی سے تین سالہ بچے کی لاش برآمد

خدا کی بستی سے تین سالہ بچے کی لاش برآمد

سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی بستی میں بقائی اسپتال کے قریب سے تین سالہ آریان ولد محبوب کی لاش برآمد ہوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے عباسی اسپتال پہنچایا ،پولیس کے مطابق متوفی بچہ گھر کے باہر کھیل کے دوران گر گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں