آتشزدگی کے واقعات میں 34گھر جل گئے

آتشزدگی کے واقعات  میں 34گھر جل گئے

پنگریو کے قریب گائوں مولا ڈنوخاصخیلی میں آتشزدگی کے واقعے میں 32گھر لاکھوں روپے کے سامان سمیت جل کر راکھ کاڈھیربن گئے

پنگریو،محراب پور( نمائندگان دنیا )محراب پور کے گاؤں طالب کھوسو میں غلام حسین کھوسو اور دلدار کھوسو کے گھروں کو لگنے والی آگ سے گھروں میں رکھا ہوا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں