صحافیوں کے تحفظ کا بل آخری مراحل میں ہے ،وفاقی ویر اطلاعات

صحافیوں کے تحفظ کا بل آخری مراحل میں ہے ،وفاقی ویر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ کا بل آخری مراحل میں ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے صحافی تنظیموں کا موقف شامل کیا جائے گا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں جب بھی ہاؤسنگ اسکیم شروع ہوگی تو صحافیوں کو شامل کیاجائے گا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے )کے وفد نے فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر جی ایم جمالی ، کے یو جے کے صدر اعجاز احمد اور جنرل سیکریٹری عاجزجمالی کی قیادت میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے ٹیلی فون کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں