قوم پرست جماعت کے 13کارکنان بری

قوم پرست جماعت  کے 13کارکنان بری

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قوم پرست جماعت جئے سندھ تحریک و دیگر کے خلاف ملکی سالمیت کے خلاف نعرے بازی اور بغاوت کے مقدمات میں عدم ثبوت کی بنا پر ضمیر حاجانو...

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آفتاب شاہ، جنید شاہ، منظور شاہ سمیت 13کارکنان کو بر ی کر دیا۔ ایک کیس میں جسقم چیئرمین صنعان قریشی مفرور ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں