جے یو آئی رہنماؤں کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی ختم

جے یو آئی رہنماؤں کے پریس کلب میں داخلے پر پابندی ختم

جمعیت علماء اسلام کے وفد نے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلم غوری کی سربراہی میں پریس کلب کا دورہ کرکے مولانا عمر صادق کی جانب سے صحافیوں اور پریس کلب کے ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک پر معذرت کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جس کے بعدجے یوآئی کے رہنماؤں پر پریس کلب میں داخلے پر عائد پابندی ہٹالی گئی ہے ۔اسلم غوری کی سربراہی میں وفدنے پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی ،سیکریٹری محمد رضوان بھٹی اوردیگر عہدیداروں سے ملاقات کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں