نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد کیخلاف آج مظاہرہ

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد کیخلاف آج مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں پر نماز جمعہ اور 27 ویں شب کو تراویح کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد سے 200 سے زائد فلسطینیوں کے شدید زخمی ہونے کے خلاف منگل (آج) کو بعد نماز عصر جامع مسجد بیت المکرم گلشن اقبال مین یونیورسٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور دیگر رہنما خطاب کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں پر نماز جمعہ اور 27 ویں شب کو تراویح کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد سے 200 سے زائد فلسطینیوں کے شدید زخمی ہونے کے خلاف منگل (آج) کو بعد نماز عصر جامع مسجد بیت المکرم گلشن اقبال مین یونیورسٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں