آرٹس کونسل میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل کل تک جاری رہے گا
آرٹس کونسل کراچی کے صدر احمد شاہ کے مطابق ممبران اور ان کے فیملی ممبرز کے لیے کورونا ویکسی نیشن کا عمل عید سے قبل 12 مئی تک جاری رہے گا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) واضح رہے کہ آرٹس کونسل میں اب 40 سال سے زائد عمر کے ممبران اور ان کے اہل خانہ کی ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ رمضان المبارک میں اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہیں۔