شہری سے بدتمیزی پر دو پولیس افسران معطل

 شہری سے بدتمیزی پر دو پولیس افسران معطل

ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ نے شہری سے بدتمیزی اور غلط رویہ اختیار کرنے پر ایس او قاسم آباد ممتاز علی بریرو اور اے ایس آئی سراج کو معطل کردیا ہے

حیدرآباد( نمائندہ دنیا)ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ نے شہری سے بدتمیزی اور غلط رویہ اختیار کرنے پر ایس او قاسم آباد ممتاز علی بریرو اور اے ایس آئی سراج کو معطل کردیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں