زیریں سندھ میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

زیریں سندھ میں گرد آلود طوفانی ہوائیں

پنگریو اورزیریں سندھ کے دیگرعلاقوں میں پیرکے روز دن بھر گرد آلود طوفانی ہوائیں چلتی رہیں

پنگریو(نمائندہ دنیا) پنگریو، نندو، کھوسکی، شادی لارج، ٹنڈوباگو، جھڈو، نوکوٹ، ڈیئی، کڈھن لواری شریف، ونگو، کلوئی، ملکانی شریف تلہار، راجوخانانی اورزیریں سندھ کے دیگرعلاقوں میں گردوغبارکے ساتھ تیزرفتار ہوائیں چلتی رہیں ، جس کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوکررہ گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں