ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرمقدمات

ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرمقدمات

ایسٹ زون پولیس نے کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی پر146 مقدمات درج کرکے 408 افراد کو گرفتارکرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق 110 دکانیں بھی سربمہر کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں