آج مظاہرے کا اعلان

آج مظاہرے کا اعلان

فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن جمعرات (آج) کو چار بجے شام پریس کلب پرمظاہرہ کرے گی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگ شرکت کریں گے

کراچی(بزنس رپورٹر)فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن جمعرات (آج) کو چار بجے شام پریس کلب پرمظاہرہ کرے گی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگ شرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں