شہریوں کی ضمانت ،رہائی کا حکم

شہریوں کی ضمانت ،رہائی کا حکم

اسپیشل مجسٹریٹس کی عدالتوں نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائدشہریوں کی پانچ پانچ ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا ئی کا حکم دے دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیشل مجسٹریٹس کی عدالتوں نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائدشہریوں کی پانچ پانچ ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا ئی کا حکم دے دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں