رینجرز سے جھگڑے کے ملزمان کی ضمانت منظور

رینجرز سے جھگڑے کے ملزمان کی ضمانت منظور

اسپیشل مجسٹریٹ نے بہار کالونی لیاری میں دکانداروں کی جانب سے رینجرز اہلکاروں سے جھگڑے اور تشدد کے الزام میں گرفتار ملزمان احمد اور مصطفی کی 10ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بدھ کو اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں گرفتار ملزمان احمد اور مصطفی کو سخت سیکیورٹی میں پیش کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں