اے آر وائی لگونا ڈی ایچ اے سٹی کراچی کیلئے بکنگ کا آغاز

اے آر وائی لگونا ڈی ایچ اے سٹی کراچی کیلئے بکنگ کا آغاز

اے آر وائی لگونا ڈی ایچ اے سٹی کراچی کی بیلٹنگ اور بکنگ کا آغاز کر دیا گیا

کراچی (پ ر) لگونا ڈی ایچ اے میں بیلٹنگ ہر ہفتے کی جائے گی جبکہ بیلٹنگ میں ناکام ہونے والے تمام ممبران کے نام خودبخود اگلی بیلٹنگ میں شامل ہوجائیں گے۔ اے آر وائی لگونا ڈی ایچ اے سٹی کراچی اعلیٰ معیارات کے ایک نئے دور کی شروعات کریگا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے چیئرمین اے آر وائی لگونا کے ہمراہ پہلی بیلٹنگ تقریب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے، چیئرمین اے آر وائی گروپ، سی ای او اے آر وائی لگونا اور اے آر وائی لگونا کی انتظامیہ بھی موجود تھی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے ڈی ایچ اے اور اے آر وائی کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ کراچی میں جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ پروجیکٹ پر ڈی ایچ اے اور اے آر وائی کو مل کر کام کرتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں