موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار

موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار

اینٹی وہیکل اینڈ لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے 3 موٹر سائیکل لفٹرز افنان سعید، معراج الدین اور فرحان کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکلیں اور پرزے برآمد کر لیے ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وہیکل اینڈ لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے 3 موٹر سائیکل لفٹرز افنان سعید، معراج الدین اور فرحان کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکلیں اور پرزے برآمد کر لیے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں