ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے2020ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات میں 45 جبکہ بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات میں6طلبہ کامیاب قرارپائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں