گھوٹکی حادثے پر اظہار افسوس

گھوٹکی حادثے پر اظہار افسوس

سنی تحریک کے رہنما ایڈووکیٹ راؤ محمد نوید راجپوت نے ڈھرکی کے قریب ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت حادثات پر سنجیدہ نہیں

گھوٹکی(نمائندہ دنیا) سنی تحریک کے رہنما ایڈووکیٹ راؤ محمد نوید راجپوت نے ڈھرکی کے قریب ٹرین حادثے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت حادثات پر سنجیدہ نہیں ، دنیا چاند پر پہنچ چکی ہے لیکن ہمارا ریلوے کا نظام ویسے کا ویسا ہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں