کے فور مکمل نہ ہواتو فسادات شروع ہوجائیں گے، فاروق ستار

کے فور مکمل نہ ہواتو فسادات  شروع ہوجائیں گے، فاروق ستار

سربراہ تنظیم بحالی ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمیں لندن سے الگ ہوئے پانچ سال گزر گئے مگر اب تک کراچی کو اس کا حق نہیں مل رہا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چار ہزار ارب روپے کا ٹیکس دیتے ہیں تو ڈیڑھ فیصد خیرات ملتی ہے، بجٹ میں کراچی کو کم از کم تین سے چار سو ارب روپے ملنے چاہئیں، کے فور منصوبہ جلد مکمل نہ ہوا تو پانی کی کمی پر فسادات شروع ہوجائیں گے ۔ وہ جمعرات کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں