یوایس ایڈ کے تحت نئے ہائی اسکول کا افتتاح

یوایس ایڈ کے تحت نئے  ہائی اسکول کا افتتاح

امریکی حکومت کے ادارے یو ایس ایڈ اور حکومت سندھ کے اشتراک سے کراچی میں ایک نئے ہائی اسکول کا افتتاح کردیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نئے تعمیر شدہ گورنمنٹ ہائی اسکول وریو گبول میں مقامی طلبا، طالبات اور اساتذہ قائم کیے گئے جدید نظام تعلیم، معیاری سہولیات سے آراستہ کلاس رومز، کمپیوٹرز ، سائنس لیب، کمرہ صحت اور لائبریری سے مستفید ہو سکیں گے۔ اس اسکول کی تعمیر سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں