سی این جی اسٹیشنز کیلئے 56گھنٹے سپلائی بندش کا اعلان
سوئی سدرن کمپنی نے لائن پیک پر شدید دباؤ کے باعث سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز کو 56 گھنٹے کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے
کراچی (بزنس رپورٹر) سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق دونوں صوبوں میں جمعہ کی رات 12 بجے سے پیر کی صبح 8بجے تک 56گھنٹے کیلئے گیس فراہمی بند رہے گی۔