سیسی کے زیر انتظام اسپتالوں میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بنانے کی ہدایت

 سیسی کے زیر انتظام اسپتالوں میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بنانے کی ہدایت

وزیر محنت سندھ سعید غنی کی ہدایات پر سیکریٹری محنت نے سیسی کے زیر انتظام تمام اسپتالوں میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز قائم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ سیکریٹری محنت عبدالرشید سولنگی کے مطابق سیسی کے زیر انتظام تمام اسپتالوں اور سرکلز میں 30 جون تک کورونا ویکسی نیشن سینٹرز محکمہ صحت کے ساتھ مل کر لازمی قائم کردئیے جائیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت سندھ سعید غنی کا وژن ہے کہ سندھ کی صنعتوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے تمام مزدوروں کو ویکسین لگوائی جائے تاکہ وہ اور ان کے اہل خانہ اس وبا سے محفوظ رہ سکیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں