چیئرمین ضیا الدین بورڈسے یحییٰ خان کی ملاقات

چیئرمین ضیا الدین بورڈسے یحییٰ خان کی ملاقات

سابق ممبر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی و ڈائریکٹر نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن (نافع) ضلع ملیر کراچی یحییٰ خان نے چیئرمین ضیا الدین بورڈآف ایگزامینیشن سے ملاقات کی

کراچی (پ ر) بورڈ کے حوالے سے درپیش مسائل پر گفتگو کی اور بہتری کی تجاویز پیش کیں، جسے چیئرمین بورڈ نے سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اگلے ماہ شروع ہونے والے امتحانات کے حوالے سے بھی گفت وشنید ہوئی اور نافع کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وفد میں پروفیسر جان محمد تنولی اور غلام محی الدین شامل تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں