ہرنوں کے 10نوزائیدہ بچوں نے چڑیاگھر کی رونقیں بڑھادیں

ہرنوں کے 10نوزائیدہ بچوں نے چڑیاگھر کی رونقیں بڑھادیں

کراچی چڑیا گھر میں ہرنوں کے 10 نوزائیدہ اچھلتے کودتے بچوں نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھادیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر یوں کی ایک کثیر تعداد جو اپنے بچوں کے ہمراہ چڑیاگھر آرہی ہے جنگلے کے ساتھ کھڑے ہوکر اچھلتے کودتے ہرنوں کے بچوں کو دیکھ محظوظ ہو رہی ہے۔ ہرنوں کے تمام بچے مکمل صحت مند ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں