گودام میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

گودام میں کرنٹ لگنے  سے ایک شخص جاں بحق

نیوکراچی میں چربی کے گودام میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوکراچی صنعتی ایریا صبا سنیما کے عقب میں واقع چربی کے گودام میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 20سالہ شوکت علی ولد محمد خالد جاں بحق ہوگیا، متوفی کی لاش عباسی اسپتال پہنچائی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں