فرحان احمد کا ایس ایس ٹریفک سینٹرل آفس کا دورہ

فرحان احمد کا ایس ایس  ٹریفک سینٹرل آفس کا دورہ

قائم مقام ایس پی سیکٹر iii موٹروے پولیس سید فرحان احمد نے ایس ایس ٹریفک سینٹرل آفس کا دورہ کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اس موقع پر پی ایس او عارف شاہ اور ریڈر ٹریفک سینٹرل تراب نے سید فرحان استقبال کیا، ٹریفک پولیس سینٹرل کی حدود اور کارکردگی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں