کرنٹ سے لڑکا جاں بحق

کرنٹ سے لڑکا جاں بحق

سائٹ کے علاقے میں میٹروول باب خیبر کے قریب کچرا کنڈی میں کرنٹ لگنے سے 12سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متوفی کی لاش اسپتال پہنچائی گئی ،پولیس کے مطابق متوفی کچرا چننے والا افغان ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں