دعا فاؤنڈیشن کے تحت تھر پارکر کی تحصیلوں میں فی سبیل اللہ قربانی

دعا فاؤنڈیشن کے تحت تھر پارکر  کی تحصیلوں میں فی سبیل اللہ قربانی

دعا فاؤنڈیشن نے ضلع تھر پارکر کی تمام تحصیلوں میں فی سبیل اللہ قربانی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں

کراچی (پ ر) دعا فاؤنڈیشن کے صدر عامر خان اور سیکریٹری ڈاکٹر فیاض عالم نے تھر پارکر کے دورے کے موقع پر کہا کہ تھر پارکر میں ایسے ہزاروں گھرانے ہیں جنہیں سال میں ایک بار صرف عیدالاضحٰی کے موقع پر گوشت نصیب ہوتا ہے ۔ دعا فاؤنڈیشن نے مسلسل ساتویں سال فی سبیل اللہ قربانی کا انتظام کیا ہے ۔ ڈیپلو، کلوہی، نگر پارکر، چھاچھرو، اسلام کوٹ، ڈالہی اور دیگر علاقوں میں گائے ، بیل اور بکروں کی قربانی کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں