بوہری برادری نے عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی

بوہری برادری نے عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی

پاکستان میں بوہری برادری نے منگل کو عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نمازعید کا سب سے بڑا اجتماع صدر بوہری بازار میں واقع طاہری مسجد میں ہوا۔ اس موقع پر ملکی سلامتی، امن وامن اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔کراچی میں داؤدی بوہرہ جماعت نے عیدالاضحی عقیدت واحترام اورکوروناایس اوپیز پرعمل کرتے ہوئے نماز عید ادا کی۔ ترجمان منصور معطر کے مطابق کراچی میں بوہرہ جماعت کی جانب سے نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع طاہری مسجد صدر میں ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں