نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

6:10 جامع مسجد عمر فاروق،سیکٹر 9نارتھ کراچی ،امامت مولانا انوار اللہ باب السلام گرائونڈ،سیکٹر 9نارتھ کراچی ،امامت مولانا عمر فاروقی

6:15جامع میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار ، امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادریجامع مسجد کنز الایمان گرو مندر،امامت مولانا حنیف عطاریمیمن مسجد بولٹن مارکیٹ امامت مولانا اکرام المصطفیٰجامع مسجد اللہ والی جیکب لائن، بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاؤس،زینب مسجد جمشید روڈ مولانا الطاف قادریآب کوثر مسجد ناگن چورنگیجامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑ لائن مولانا شہزاد ترابیجامع مسجد مسلم ٹاؤن سیکٹر 11-Eنارتھ کراچی امامت مولانا اصغر تونسویجامع مسجد میمن حیدر آباد کالونی جمشید روڈمدنی عید گاہ مدنی مسجد بی ہائنڈ جیکب لائن مولانا نو ر عالم برکاتی جامع مسجد اہلبیت اخترکالونی سیکٹر Aمدینہ مسجدگلشن اقبال 136:20جامع مسجد فیضان رضا، امامت و خطابت محمد صدیق عطاری6:30جامع مسجد محمدی غوثیہ کالونی عقب سینٹرل جیل کراچی، امامت مولانا قاری مجیب الرحمن کے ڈی گراؤنڈ منگل بازار ریلوے سوسائٹی ، امامت مفتی حسن الرحمن جامع مسجد قباء چاول گودام موڑ شیر پاؤ کالونی لانڈھی ،امام و خطیب مولانا محمد طارق شامزئی مسجد عثمان غنی گلستان جوھر بلاک 12 امام مولانا عبیداللہ 6:45جامعہ اسلامیہ محمودیہ دوست محمد جونجھار گوٹھ عقب نئی سبزی منڈی، امامت و خطابت مولانا سمیع الحق سواتیجمشیدانصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی ،امامت وخطابت مولانا عبدالکریم عابد جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال مولانا شوکت سیالویرئیس کریم مسجد لانڈھی نمبر 6،جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ مولانا سعید قاسمیجامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ لیا ری مولانا جنید ہاشمیجامع مسجدامیرمعاویہ اسکاوٹ کالونی گلشن اقبال 13.Dمسجدابرارگلشن اقبالجامع مسجد بلال رحیم شاہ کالونی ورنگی ٹاؤن7:00جامع مسجد منورہ ، امامت و خطابت مولانا محمد حامد سراج مدنیجامع مسجد اقصی مظفر آباد کالونی لانڈھی، امامت و خطابت مولانا احسان اللہ ٹکرویجامع مسجد ہادی اسلام اتحاد ٹاؤن، امامت مولانا عابدالدین مرکزی جامع مسجد نورانی آدم جی روڈ لانڈھی ، خطیب مولانا عزیز الرحمن صدیقی جامع مسجد سبحانی فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد،امامت وخطابت، مفتی محمد صادق جامع مسجد قباء کیماڑی ،امامت خطابت، مولانا محمد بلال قائد پارک جامع مسجد قادریہ ملیر،مولانا عبد الوہاب قادری جامع مسجد خلفاء راشدین بلاک 13-D گلشن،امامت علامہ کامران قادریجامع مسجد حنفیہ محمود آباد نمبر 3مولانا خالد ماتریدی عید گاہ گراؤنڈ نزد محمد بن قاسم اسکول ٹی پی ٹو محمود آباد،امامت و خطابت مولانا عبد الحمید معارفیجامع مسجدخدیجہ الکبریٰ.شاہ لطیف ٹاؤن جامع مسجدتھانوی جامع مسجدمعمورطارق روڈجامع مسجد فاروق اعظم شاہ لطیف ٹاؤن7:10جامع مسجدصدیق اکبرؓ عقب نئی سبزی منڈی سپرہائی وے کراچی، امامت خطابت مولاناڈاکٹر نصیرالدین سواتی 7:15 جامعہ مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاٹاؤنامامت مولانا فخرالدین کھوسو جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم ؓ،اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید، امامت خطابت مولانا حسین احمد مصطفی اقصیٰ عید گاہ صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار نمبر 2اویس قرنی مسجد منوڑہ ،امامت و خطابت عباس رضا البارویجامع مسجد مریم مہران ٹاؤن کورنگی ، امامت و خطابت مفتی بلال قادری7:30جامع مسجد محمودیہ، محمد ی مسجد، میراں ناکہ لیاری، امامت خطابت،شیخ الحدیث مولانا نورالحقجامع مسجدقدسیہ مدرسہ انوارالقرآن صدیقیہ ناظم آباد نمبر2 چھوٹامیدان، امامت وخطابت مولاناقاری خیرالحق ابرار جامع مسجد تقویٰ جھتیال گوٹھ نزد گلشن معمارکراچی، امامت مفتی سعیداللہ کوثری وقت جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے کراچی، امامت خطابت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی جامعہ شمس العلوم وجامع مسجد پٹھان کیماڑی،امامت وخطابت مولانا قاضی فخرالحسنجامع مسجد طور،جامعہ عثمانیہ شیرشاہ،امامت خطابت،مولانا مستجاب اللہ عثمانجامع مسجد مدنی کیماڑی ،امامت قاری اخترزادہ سواتی جامعہ عثمانیہ یوسف گوٹھ بکراپیڑی ،امامت مولانا عبدالعزیز ملازئی جامع مسجد نعمان سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا،خطابت مولانا کفایت اللہ جامع مسجد حقانی علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ ، امام وخطیب مولانا سید علی خان جامع مسجدنوررحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی ،امامت خطابت، مولاناطاہرین جامع مسجد الہدی،قذافی ٹاؤن، لانڈھی، امامت خطابت، مولانا قاضی عنایت اللہجامع مسجدباب الاسلام نواب کالونی اتحادٹاؤن ،امامت و خطابت مولاناسراج محمداختر جامع مسجد کریمیہ حاجی دریا خان گوٹھ موکھی گڈاپ ٹاؤن ، امامت و خطابت قاری خلیل احمد سہتانی جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ، امامت و خطابت مولانا غلام مصطفی قادریجامع مسجد نور محمدی صادق آباد اورنگی، امامت و خطابت مولانا مہتاب عالم جا مع مسجد جیلانی سیکٹر 5B-3 نارتھ کراچیکچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہجامع مسجد باغ ملیر بلاک سی ، امامت و خطابت حافظ سعید احمد قادری7:35جامع مسجد حقانی، غازی گوٹھ اجتماع گاہ، امامت خطابت،شیخ الحدیث مولانا محمد طیب حقانی 7:45عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار، امامت وخطابت مولانا محمد خان گبول جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی کلفٹن ، امامت و خطابت مولانا محمد مسکین حنفی عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا، امامت و خطابت حافظ ارشاد قادریجامع مسجدنور مصطفی سیکٹر4-B سرجانی ٹاؤن ، امامت و خطابت مولانافخر الحسن شاہجامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم ،امامت وخطابت مولانا عبد القادر شاہ شیرازیامام احمد رضا عید گاہ شاہ فیصل نمبر 4 ، امامت و خطابت سید راشد علی قادری8:00 جامع مسجد محمدی، امامت مولانا تاج الحق پرل کانٹی نیٹل ہوٹل ،امامت خطابت، مولاناعمرگلا ب عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گراؤنڈ کورنگی نمبر 2 ، امامت مولانا جمیل امینیجامع مسجدفاروق اعظم 1-A اورنگی ٹا ؤن، امامت و خطابت مولاناعاشق سعیدیپیپلز گراؤنڈ لیا ری ،امامت و خطابت عامر سعیدی مہرویجامع مسجدبسم اللہ کورنگی نمبر 6،امامت و خطابت علامہ شاہ مظہر الحقجامع مسجد رحمت عالم گلشن ضیاء اورنگی8:15جامع مسجد عثمان غنی ؓ جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے، امامت خطابت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی جامع مسجد الرشید ، عبدالرحمن گبول گوٹھ گڈاپ ، امامت خطابت مولانا قاری عبدالحمید 8:30جامع مسجد رحمان،معماربنگلوز احسن آباد کراچی، امامت خطابت مولانا عبدالبصیراعوان عید گاہ وحید آبادگلبہار چار سو کوارٹر،امامت و خطابت قاضی جواد حسین اشرفی 8:45 جامع مسجد قباء جمالی پاڑہ گل گوٹھ ،امامت و خطابت مولانا محمد قاسم بن رفیق جامع مسجد بیت االمکرم،فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی ، امامت و خطابت مولانا عبدالولی 9:00 جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار، امامت و خطابت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی 10:00جامع مسجد قادر، شارع فیصل عوامی مرکز کراچی، امامت مولانا عبیدالرحمانبرائے اہلحدیث 6:10 محمدی گراؤنڈ یاسین آباد فیڈرل بی ایریا مولانا مفتی انس مدنی۔وینس C N G پمپ کورنگی کراسنگ اینڈس ہسپتال مولانا طاہر اشرف بند ہانیعثمانیہ پارک شمسی ہاؤس شہید ملت روڈ مولانا حافظ عبدالحنان سامر ودیجامع مسجد سفید سولجر بازار مولانا خلیق الرحمن قدربیت السلام عید گاہ میجراشرف شہید پارک نزد میمن میڈیکل عزیز آباد نمر 4 مولانا حافظ الیاس آگرے والےسدا بہار لان شہید ملت روڈ بہادرآباد مولانا شیخ ابوخالدالمدنجامع مسجد سعد بن ابی وقاص ڈیفنس فیز 4مولانا حماد امین چاولہ جامع مسجد دلی دہلی کالونی مولانا عبداللہجامع مسجد علی بن خلفان کلفٹن مولانا عبیداللہ سلفیجامع مسجد اہل بیت سیکٹر 5۔D نیوکراچی مولانا حافظ بلال مشتاقجامع مسجد 5C.4 نارتھ کراچی مولانا آ صف شہزادجامع مسجد عبداللہ نزد انبالہ بیکری بلاک 6 PECHS سوسائٹی مولانا قاری خلیل الرحمٰن جاویدمسجد عمر بن عبد العزیز مولانا کلیم اللہناریل پارک جامعہ ابی بکرا السلامیہ گلشن اقبال مولانا ضیاء الرحمن مدنیہاساسنگ پارک گرومندر نزد سبیل والی مسجد مولانا سعد یوسف چھابرا جامع مسجد سبحانی نیوکلر منگورا گلی B.20 نزد دعا ہوٹل ماڑی روڈ مولانا حافظ سلیمجامع مسجد ابوبکر الصدیق مولانا سید قار ولید معظم ہاشمی جامع مسجد امیر معاویہ آ صف شہید روڈ مولانا روح اللہماڈل پارک منظور کالونی گجر چوک محمود آباد نمبر 5 مولانا شیخ افضل اثریبندہانی میرج ہال بندہانی کالونی مولانا زبیر عباسیجامع مسجد علی کمہار پاڑہ مولانا عمر سلیم جامع مسجد ام القراء جاوید نہاری دستگیر فیڈل بی ایریا مولاناحافظ امجد 6:30جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال بلاک 6 مولانا پروفیسر حافظ محمد سلفیجامع مسجد ابرہیم خلیل اللّٰہ 5C4نارتھ کراچی علامہ ڈاکٹر عامرعبداللہ محمدیکرکٹ گراؤنڈ بلمقابل مزار قائد شاہرہ قائدین مولانا شیخ عبداللہ ناصر رحمانیجامع مسجد الصدیق گلستان جوہر چورنگی .مولانا جمیل اظہر وتھڑاجامع مسجد قباء اتحاد ٹاؤن مولانا فضل جلالجامع مسجد دارالاسلام سیکٹر 16.Aبفرزون ، مولانا محمد احمد نجیبجامع مسجد ابوبکر صدیق مولانا عبدالوکیل ثاقبمرکز رحمت آلامین الحمد ٹاؤن۔ گلشن معمار مولانا معاویہ بن سلیجامع مسجد مرکز السلامیہ 5/E نیوکراچی مولانا عمیر ثاقبجامع مسجد دارالہدی لال مارکیٹ F5نیوکراچی مولانا جواد خلیلجامع مسجد باب الاسلام سیکٹر C/7 نارتھ کراچی مولانا عابدمیرمحمد بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ مولانا داؤد شاکرجامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار مولانا نور الدین چھابڑااہل پارکنگ گراؤنڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ مولانا حافظ رضوان مسعودفتح باغ پارک نزد ضیا الدین ہسپتال نارتھ ناظم آباد مولانا شیخ عبد المجید بلتستانیریڈیسن لان مین کورنگی روڈ ڈیفنس مولانامفتی یوسف قصوریجامع مسجد زہرا امین منظور کالونی 6 شیخ طحہ پاشاہجامع مسجد قبا اہلحدیث سیکٹر 7۔D سر جانی ٹاؤن مولانا عبد الوھاب ایوبجامع مسجد امام مسلم کشمیر کالونی مولانا قاری عمرانجامع مسجد عثمان غنی آعظیم بستی مولانا قاری عبدالحفیظفیملی پارک پونے پانچ اورنگی ٹاؤن مولانا افضل سردارجامع مسجد قباء اہلحدیث توحید چوک بلدیہ ٹاؤن مولانا عبداللہجا معہ معہد القرآن الکریم بالمقابل N E D یونیورسٹی مولانا عبیداللہ سلفیباغ علی بلمقابل مرکز الفرقان نصیر آباد ایف بی ایریا 7 مولانا شیخ سعد اللہ خان جامع مسجد قبا عید گاہ گراؤنڈ سرجانی سیکٹر 7/D مولانا ڈاکٹر لیاقتجامع مسجد الکریم بلاک 7سعدی ٹاؤن مولاناعبدالمالک ماجدجامع مسجد رحمانی 11/Gنیوکراچی مولانا ابرہیم بھٹیجامع مسجد اقصی 11/Bنیوکراچی مولانا عبد العظیم محمدیجامع مسجد تقوی گلشن اقبال بلاک 7 مولانا مفتی یوسف کشمیریجامع مسجد عمر بن خطاب گلشن جمال مولانا حافظ عبدالقیوم جامع مسجد خالد بن ولید طارق روڈ مولانا ظفر عیسی جامع مسجد نمرہ اہلحدیث نارتھ ناظم آباد بلاک I .مولانا یحیٰی بھٹیجامع مسجد ریاض الجنہ انڈامور نارتھ کراچی مولانا ابواعکاشہ منصورجامع مسجد الحرمین ماڈل کالونی مولانا عثمان عسکریجامع مسجد حضر بلال بلال کالونی کورنگی مولانا قاری امتیا زجامع مسجد حذیفہ بن یمان گلشن حدید مولانا قاری الیاس 6:45 انو بھائی پارک ناظم آ باد نمبر 6. مولانا مفتی عبدالوکیل ناصرعبدالخالق افغانی اسٹڈیم روشن باغ سوسائٹی پاور ہاؤس سہراب گوٹھ روڈ مولانا قاری ابرہیم جونا گڑھیجامع مسجد سعیدہ گلشن معمار مولانا طفیل عاطفجمنازیم پارک شمسی سوسائٹی ملیر ہالٹ مولانا جنید زکیجامع مسجد محمدی اہلحدیث ZMC گراؤنڈ 11۔E اورنگی ٹاؤن . مولانا محمد جونا گڑھیجامع مسجد محمدی یو پی سوسائٹی نیو کراچی مولانا حمزاعبداللہجامع مسجد عبدالعزیز غریب آ باد سپر ہائی وے روڈ مولانا سلیمان چنگوانیجامع مسجد عمر فاروق اہلحدیث اشفاق انعام الٰہی روڈ جامعہ ملیہ ملیر مولانا نعیم راشدکراچی ڈینٹل کالج بلاک Mنارتھ ناظم آباد علامہ رشید ترابی روڈ مولانا محمد حسین بلتستانیجامع مسجد اہلحدیث اختر کالونی ڈیفنس روڈ فیز 1 مولانا عبد الغفار حازمجامع مسجد فاطمہ الزھرہ یارو گوٹھ مولانا سلیمانعیدگاہ عبداللہ بن مسعود نیوی روڈ لانڈھی نمبر 4 مولانا صادق خلیلجامع مسجد بتول قضہ سیکٹ6انارکلی بنگلوز سرجانی ٹاؤن مولانا قاری محمد سیف اللہلیاری اسٹیڈیم بالمقابل لیاری جنرل ہسپتال ٹیزی روڈ لیاری مولانا حافظ عبد الغفارجامع مسجد منور مہران ٹاؤن مولانامفتی صدیق محمدیجامع مسجد بیت الحمد نیوکراچی مولانا محمد حسین میمنجامع مسجد محمدی میٹرو ول مولانا حنیف سلفیجامع مسجد مدنی شیرشاہ مولانا حافظ زبیرجامع مسجد طیبہ اورنگی ٹاؤن مولانا الیاس اثریجامع مسجد الفرقان ڈسکو مور اونگی ٹاون مولانا محمد اسحاقجامع مسجد سبحانیہ اہلحدیث گلشن غازی بلدیہ ٹاؤن مولانا عبد الوحیدجامع مسجد عبادہ بن صامت قائم خانی کالونی مولانا قاری عبدالحفیظ جامع مسجد الفرقان سرجانی ٹاؤن مولانا الیاس سلفیجامع مسجد یعقوب گلستان جوہر مولانا حبیب اللّٰہجامع مسجد ام القراء مہران ٹاؤن کورنگی مولانا قاری عبد السمیعجامع مسجد اللہ والی کورنگی مولانا مزمل ابرارجامع مسجد بیت المعمور لانڈھی مولانا قاضی محمدجامع مسجد حسنین قائد آ باد مولانا مفتی سرافراز اسٹار گراؤنڈ شیر پاؤ مولانا مجیب الرحمٰنگوندل لان ہسپتال چورنگی شیر پاؤ مولانا عبد الغفارجامع مسجد شہدائے اسلام شالطیف ٹاؤن مولانا مفت عبدالرحیم جامع مسجد مکی اسکاؤٹ کالونی مولانا قاری اسلمجامع مسجد ابو ہریرہ سکندر گوٹھ مولانا قاری حارث بٹجامع مسجد ثریہ احسن آ باد معمارمورمور مولانا عبد الوھاب 7:00 گلستان انیس کلب شہد ملت روڈ مولانا مفتی منور زکیحسرت موہانی پردہ باغ بارود خانہ پاک کالونی علامہ عبدالخالق آفریدیجامع مسجد اہلحدیث 24مارکیٹ چاندنی چوک سعید آ باد مولانا سرور الٰہیجا مع مسجد لاسی گوٹھ نیوکراچی 7 مولانا سلطانجامع مسجد توحید 5Dنیوکراچی مولانا عبد الغفار میوجامع مسجد الھدیٰ چراغ لانڈھی۔ مولانا زبیر اسماعیلجامع مسجد محمدی اہلحدیث نابینا اسکول کے ایریا کورنگی مولانا عبد الروفجامع مسجد محمدی اہلحدیث عظیم پورہ مولانا فہد افضالجا مع مسجد دارالاسلام ناصر کالو نی کورنگی 1 مولانا حفیظ الرحمن قدرپارک نزد کھوکھر کلب شافیصل کالونی مولانا قاری جنیدجامع مسجد محمدی اہلحدیث کورنگی ٹی ایریا 2 مولانا ارشد علیسوشل پائلیٹ سبزہ زار جامع مسجد علی ابن طالب ملیر مولانا فاورق قصوریجامع مسجد ابراہیم خلیل کیماری مولانا قاری ندیم محمد ایاز جامع مسجد ام القراء لانڈھی نمبر 5 مولانا قاری محمد زاہدمیدان جامع مسجد عبدالمتین میانوالی کالونی مولانا ابو حمزہجامع مسجد صحرا ماری پور روڈ جان لیس اسٹاپ مولانا حافظ محمد اکرمجامع مسجد ابو ہریرہ سیکٹر 7/B سرجانی ٹاؤن مولانا عشیر محمدیجامع مسجد خدیجتہ الکبری گلشن راجپوت سیکٹر 6سرجانی ٹاؤن مولانا قاری رفیق حفظااللہقاسم آباد ڈگری سائنس کالج گراؤنڈ لیاقت آباد مولانا مزمل لودھیجامع مسجد تقوی اسلامک سنٹر مولانا عبداللہ ناصر مدنیجامع مسجد سفیان بن عامر کورنگی 100کوٹر مولانا قاری شفیق سعیدجا مع مسجد تقویA/16شالطیف ٹاؤن مولانا عبداللہجا مع مسجدابو ذرغفاری شالطیف ٹاؤن سیکٹر 19 مولانا محب ا اللہجا مع مسجد النور خادم گوٹھ سپر ہائی وے معمار موڑ مولانا ابو نصیح فضل الرحمنجامع مسجد مریم بھنس کالونی قاسم ٹاؤن۔ مولانا قاری محمد دین جامع مسجد ا براہیم مین بازار لاسی گوٹھ راجپوت محلہ مولانا کامران سلیم7:30کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم نزد اردو کالج مولانا عبدالرحمن سلفیجامع مسجد اہلحدیث لائق آباد مرغی خانہ لانڈھی مولانا مفتی جاسم سلفیجامع مسجد محمدی اہلحدیث گبول ٹاون نیوکراچی مولانا صدیق اکبرجا مع مسجد محمدی اہلحدیث سیکٹر 9/Eنیوکراچی مولانا حبیب اللہجا مع مسجد بیت الرضوان۔ خادم گوٹھ سپر ہائی وے مولانا کلیم اللہجامع مسجد خدیجتہ الکبری گرین ٹاؤن۔ مولانا اسحاق نزیرماڈل پارک نزد حاجی کیمپ سلطان آباد مولانا نصیب شاہ سلفیجامع مسجد ا رہین گوٹھ گلشن حدید مولانا عبداللہ سہیلبرائے اہل تشیعمسجد و امام بارگاہ باب العلم ،نارتھ ناظم آباد 06:00بجے (امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی)مسجد جامع امامیہ ناظم آباد نمبر2 پہلی جماعت 7:00 امامت مولانا غلام نبی مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں ،گلستان جوہر پہلی جماعت 7:30 امامت مولانا غلام حیدر صادقی مسجد و امام بارگاہ حُر ،تیسر ٹاؤن ،سرجانی پہلی جماعت 8 امامت مولانا لطیف قمیجامع مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ پہلی جماعت 8:00 امامت مولانا طالب موسوی مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں ،گلستان جوہر دوسری جماعت 8:30امامت مولانا امبر حسین الحسینی جامع مسجد و امام بارگاہ اورنگی ٹاؤن نمبر10 پہلی جماعت 8:30 امامت مولانا صادق جعفریمسجد جامع امامیہ ناظم آباد نمبر2 دوسری جماعت 8:30 امامت مولانا سید علی حیدرجامع مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ دوسری جماعت 9:00 امامت مولانا قاسم جارچوی

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں