شنگریلا فوڈز کی جانب سے کچن کی مہارت سے متعلق کلاسز

شنگریلا فوڈز کی جانب سے  کچن کی مہارت سے متعلق کلاسز

پاکستان کی معروف فوڈ کمپنی شنگریلا فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی جانب سے عیدالاضحی پر اسپیشل کوکنگ اور کچن کی مہارت سے متعلق کلاسز کامیابی سے منعقد کی گئیں

کراچی (پ ر) یہ کلاسزکالج آف ٹورزم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے اشتراک سے منعقد ہوئیں، جن کی صدارت شیف وردا نے شیف شمائلہ کے ہمراہ کی۔ ان کلاسز کا انعقاد خاص طور پر کھانا پکانے کی شوقین خواتین اور پاکستان کے بڑے شہروں میں ہوم شیف بننے کے خواہشمندوں کے لیے کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں