لیمارکیٹ میں خاتون کو گلا دباکر قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ

لیمارکیٹ میں خاتون کو گلا دباکر  قتل کیا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ

لیمارکیٹ میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون کی پر اسرار موت کا واقعہ، خاتون کو گلا دبا کر قتل کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تفصیلات کے مطابق بغدادی تھانے کی حدود حاجی اسماعیل جی روڈ لاسی جماعت خانہ لی مارکیٹ توحید اپارٹمنٹ سے 5 جون کو 32 سالہ خاتون کانتا کماری کی لاش ملی تھی۔ مقتولہ کے سسرال والوں نے ابتدائی طور پر پولیس کو بتایا تھا کہ اس نے پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں