نیو کراچی میں میاں بیوی جھلس کر زخمی

نیو کراچی میں میاں بیوی جھلس کر زخمی

نیو کراچی سیکٹر فائیو ایف میں ایک مکان میں آگ لگنے سے میاں اور بیوی جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جنہیں ایمبولینس میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جہاں ان کی شناخت 32 سالہ حارث اور شاہینہ کے نام سے ہوئی جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس آگ لگنے کی وجوہات معلوم کررہی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں