مچھر کالونی اور اردو بازار سے دولاشیں ملیں

مچھر کالونی اور اردو بازار سے دولاشیں ملیں

مچھر کالونی اور اردو بازار سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تفصیلات کے مطابق ڈاکس تھانے کی حدود مچھر کالونی ریلوے ٹریک کے قریب کچرا کنڈی سے ایک شخص کی تشدد زدہ پھندا لگی لاش ملی۔ ایس ایچ او ارشد جنجوعہ کے مطابق مقتول کی عمر35سے 40برس ہے تاہم اس کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی۔ اردو بازار سوبھراج اسپتال کے قریب سے 55 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں