نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کنٹونمنٹ بورڈزکےانتخابات میں کامیابی معمولی بات نہیں،شہبازشریف
  • بریکنگ :- کنٹونمنٹ بورڈزکے انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی ، شہبازشریف
  • بریکنگ :- پی ٹی آئی کوکنٹونمنٹ بورڈزالیکشن میں عبرتناک شکست ہوئی،شہبازشریف
  • بریکنگ :- 2023 میں پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ کیلئےدفن کردیں گے،شہبازشریف
Coronavirus Updates

اہلحدیث مساجد میں اونٹ کی اجتماعی قربانی آج ہو گی

اہلحدیث مساجد میں اونٹ  کی اجتماعی قربانی آج ہو گی

دنیا اخبار

جماعت غربا اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات عمران احمد سلفی کے مطابق عید کے چوتھے دن ہفتہ کو (آج) اہلحدیث مرکز برنس روڈ وجامعہ ستاریہ الاسلامیہ و ملک بھر کی دیگر اہلحدیث مساجد میں اونٹ کی اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عید پر مسلسل چاروں دن تک قربانی اور گوشت کی تقسیم کا سلسلہ جاری رہتا ہے، ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی مرکز اہلحدیث وجامعہ ستاریہ الاسلامیہ سمیت ملک بھر کی مساجد اہلحدیث اور انفرادی طور پر عید کے چوتھے دن بڑی تعداد میں اونٹ نحر کیے جائیں گے جبکہ دیگر جانوروں کی بھی قربانی کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں