اقدام قتل کے ملزم کی ضمانت

 اقدام قتل کے ملزم کی ضمانت

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے ڈکیتی اور اقدام قتل کے تین مقدمات میں ملزم نعیم کی 2 مقدمات میں 50 ہزار روپے اور ایک مقدمے میں ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کر لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے ڈکیتی اور اقدام قتل کے تین مقدمات میں ملزم نعیم کی 2 مقدمات میں 50 ہزار روپے اور ایک مقدمے میں ایک لاکھ روپے کی ضمانت منظور کر لی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں