ماتحت اداروں میں تعطیل
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے حضرت عبد اللہ شاہ غازیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 2 اگست کو شہر میں تعطیل کا اعلان کیا ہے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کے ماتحت تمام دفاتر 2 اگست کو بند رہیں گے۔