فارم کی تاریخ میں توسیع

 فارم کی تاریخ میں توسیع

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ایس سی اور بی اے ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 29 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ایس سی اور بی اے ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2020ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 29 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں