سندھ ہائی کورٹ بار کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جو نیئر ہائی کورٹ جج کی سپریم کورٹ تعیناتی کے خلاف کل (بدھ) کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر بار بیرسٹر صلاح الدین احمد کا کہنا تھا کہ سینئرز کی موجودگی میں جونیئر جج کی تعیناتی خلاف قانون ہے، تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں کی جائے۔