بلدیہ کورنگی کے تحت مون سون برسات کے پیش نظر اقدامات

بلدیہ کورنگی کے تحت مون سون برسات کے پیش نظر اقدامات

بلدیہ کورنگی کے تحت متوقع مون سون برسات کے پیش نظر اقدامات کا آغاز، نالوں کی صفائی اور چوکنگ پوائنٹس کی بحالی کے ساتھ علاقائی سطح پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کردیئے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی غلام سرور راہیپوٹہ نے متعلقہ محکمہ جاتی سربراہان کے ہمراہ ضلع کورنگی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرکے جاری بلدیاتی انتظامات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ضلعی حدود سے کچرے کے ڈھیروں کی منتقلی اور صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں