پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈاکٹر منصوب سے ملاقات

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈاکٹر منصوب سے ملاقات

گرینڈ الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے نمائندہ وفد نے علیم قریشی کی سربراہی اور شہزاد اختر، آصف خان، طارق شاہ، دانش الزمان، اختر آرائیں اور ڈی ایم دانش بلوچ کی موجودگی میں ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ ڈاکٹر منصوب احمد صدیقی اور رجسٹرار رفیعہ جاوید سے ملاقات کی اور اسکول کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملاقات میں اسکولوں کو درپیش مسائل اور اسکولوں کی بار بار بندش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی اور رجسٹرار نے گزارشات کو سیکریٹری ایجوکیشن تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں